ممبئی : طبی آکسیجن کی قلت کے دوران آئی آئی ٹی ممبئی نے دیسی ساختہ حل تلاش کیا ہے تاکہ اس مسئلہ کی یکسوئی ہوسکے ۔ چنانچہ وہ اپنے کارخانے میں نیٹروجن کو آکسیجن میں تبدیل کرنے کا طریقہ دریافت کرنے میں کامیاب ہوچکا ہے ۔ اس سلسلہ میں پائیلٹ پراجکٹ کامیاب طور پر جانچ کیا جاچکا ہے ۔