کورونا وباء عدم مساوات کو اُجاگر کرنے والا معاملہ : عظیم پریم جی

,

   


بنگلورو: بانی صدرنشین ویپرو عظیم پریم جی نے آج کہاکہ کووڈ۔19 کی وباء ہمارے لئے چشم کشا ثابت ہوئی ہے جس سے ہمیں احساس ہوا کہ لاکھوں اور کروڑوں لوگ زندگی کی بنیادی ضروریات سے کس حد تک محروم ہیں اور عدم مساوات اور ناانصافی سماج میں کس حد تک سرعیت کرگئیہے۔ اُنھوں نے کہاکہ کورونا وباء سے واضح ہوگیا کہ مارکیٹ اور کاروبار کا سماج میں کوئی بدل نہیں بلکہ عام اشیاء اور عوامی نظام کے لئے یہ زیادہ بنیادی ضرورت ہیں ۔