کورونا ویکسین لینے پر جبر نہیں

   

نئی دہلی : مرکزی وزارت صحت نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین لینا رضاکارانہ فیصلہ ہوگا۔ وزارت نے کہاکہ ہندوستان میں تیار کوویڈ ویکسین اتنی ہی مؤثر ہوگی جیسے دیگر ممالک میں دستیاب رہے گی۔ وزارت نے وضاحت کردی کہ کورونا ویکسین کا ٹیکہ لینا کسی بھی شہری کا اپنا اختیار ہوگا۔