حیدرآباد۔ بھارت بائیوٹیک نے کورونا ٹیکہ کوویکسین کی ٹرائیل کیلئے 23 ہزار والینٹرس کی بھرتی کی ہے جبکہ اصل نشانہ 26 ہزار والینٹرس کی بھرتی کا ہے ۔ یہ بھرتیاں شہر میں مختلف مقامات پر کی جا رہی ہیں۔ بھارت بائیوٹیک نے جو ٹیکہ تیار کیا ہے اسے تمام درکار منظوریاں حاصل ہوگئی ہیں ۔ اس ٹیکہ کی تین مراحل میں ٹرائیل کیلئے والینٹرس کی بھرتیاں کی جا رہی ہیں۔