کورونا پازیٹیو ہونے پر ٹاملناڈو کے مشہور حلوائی کی خودکشی

   

Ferty9 Clinic

٭ ٹاملناڈو کی مشہور ایروتو کڑائی حلوہ شاپ کے مالک ہری سنگھ نے مبینہ طور پر آج خودکشی کرلی۔ ترونیلویلی کے کمشنر آف پولیس دیپک ایم دامور نے بتایا کہ کورونا ٹسٹ پازیٹیو آنے کے بعد انتہائی اقدام کیا۔ انہیں منگل کو ایک خانگی نرسنگ ہوم میں شریک کیا گیا تھا۔