کورونا پازیٹیو ہونے کے بعد میں خود اپنے کپڑے دھو رہا ہوں : شیوراج سنگھ چوہان

,

   

Ferty9 Clinic

٭ چیف منسٹر مدھیہ پردیش شیوراج سنگھ چوہان نے بتایا کہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد دواخانہ میں وہ خود اپنے کپڑے دھو رہے ہیں۔ اس سے مجھے بہت فائدہ ہورہا ہے۔ فزیوتھراپی کے کئی سیشنس کے بعد ہی وہ اپنے ہاتھ سے ٹھیک سے کام نہیں کرپارہے تھے لیکن اب وہ بالکل ٹھیک ہیں۔