کورونا پھیلاو کے 5 جیٹکنالوجی سے تعلق کی تردید ‘ محکمہ ٹیلیکام

   

حیدرآباد۔ محکمہ ٹیلی مواصلات نے مطلع کیا کہ 5 جیٹکنالوجی کو کورونا کے پھیلاو سے جوڑنے کی جو افواہیں چل رہی ہیں وہ درست نہیں ہیں۔ عوامی مفاد میں ایک پیام جاری کرتے ہوئے محکمہ ٹیلی کام نے عوام سے کہا کہ اس طرح کی اطلاعات میں کوئی سچائی نہیں ہے ۔ یہ سب افواہیں ہیں اور ان پر یقین نہ کیا جائے ۔