سیول: جنوبی کوریائی حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے اور ہیلت ورکرس سے اس عالمی وباء کے دوران اظہار تشکر کے مختلف اقدامات شروع کئے ہیں۔ اس سلسلہ میں سیول میں تقریباً 300 ڈرونس کو آسمان میں روشن کرتے ہوئے مختلف نوعیت کے امیج بنائے گئے اور مختلف الفاظ تحریر کئے گئے ۔ یہ تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔