کورونا پیاکیج کو کابینی منظوری

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی ۔ 22 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی کابینہ نے چہارشنبہ کو 15 ہزار کروڑ روپئے کے فنڈ کو منظوری دیدی جسے انڈیا کوویڈ ۔ 19 ایمرجنسی رسپانس اینڈ ہیلت سسٹم پری پیرڈنس پیاکیج کہا جارہا ہے۔ یہ فنڈ تین مرحلوں میں استعمال کیا جائے گا۔ ہنگامی صورتحال کیلئے 7,774 کروڑ روپئے کی گنجائش محفوظ رکھی گئی ہے۔