کورونا کا خطرہ : سعودی عرب میں تمام مساجد بند ‘ صرف حرمین شریفین میں نماز

,

   

Ferty9 Clinic

ریاض 17 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) کورونا وائرس کی وجہ سے مملکت کی تمام مساجد میں نمازوں کو بند کردیا گیا ہے اور صرف حرمین شریفین میں نماز کی ادائیگی کا سلسلہ جاری رکھا گیا ہے ۔ سعودی گزٹ نے ایک ٹوئیٹ کرتے ہوئے یہ اطلاع دی ہے اور کہا کہ عارضی طور پر تمام مساجد کو بند کردیا گیا ہے اور حرمین شریفین میں نماز ہو رہی ہے ۔