کورونا کو فرقہ وارانہ رنگ دینا بکواس :سدھیرمشرا

,

   

٭٭ بالی ووڈ ڈائرکٹر سدھیر مشرا نے کہا کہ کورونا وائرس کو فرقہ وارانہ رنگ دینا بکواس ہے اور اس احمقانہ حرکت کو روکا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ یہ محسوس کرنا چاہیئے کہ ہم سب ایک ہے ۔ ہمیں اپنی سیاست اور اپنے نظریات کو ملک کے سیاسی ڈھانچے سے بالاتر کرنا چاہیئے ۔ سدھیر مشرا نے کہا کہ کورونا وائرس امیروں کا وائرس ہے جو غریبوں میںمنتقل ہوگیا ہے ۔مختلف واقعات کے تناظر میں بالی ووڈ ہدایت کار نے یہ بات کہی۔