کورونا کی تیسری لہر سے بچے زیادہ متاثر ہونے کا انتباہ : ڈاکٹر وی روی

   

بنگلور:۔ مشہور ویرالوجسٹ ڈاکٹر وی روی نے انتباہ دیا ہے کہ کوویڈ 19 کی تیسری لہر سے بڑے پیمانے پر بچے متاثر ہوں گے ۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے لیے یہ موقعہ ہے کہ وہ اس کیلئے حکمت عملی واضح کریں اور اکٹوبر اور دسمبر کے درمیان پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیاری کریں ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو اس سلسلے میں اہم پالیسی فیصلے کرنے چاہئے ۔