کورونا کی جعلی رپورٹ تین ڈاکٹروں سمیت چھ گرفتار

   

بنگلورو :کرناٹک کی ہلاسورو گیٹ پولیس نے جعلی کورونا رپورٹ بنانے پر مبینہ طور پر ملوث تین ڈاکٹروں سمیت چھ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔جمعرات کو پولیس نے بتایا کہ تمام محروسین ریمیڈیشیور کی بلیک مارکیٹنگ میں ملوث تھے ۔پولیس نے اس ضمن میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔