جنیوا : ورلڈ ایچ او (عالمی صحت تنظیم) نے جمعہ کو کہا کہ اس نے Gilead کمپنی کی Remdesivir دوا کو اپنی ادویات کی سرکاری فہرست سے معطل کردیا ہے۔