کورونا کی وجہ سے پتنگ بازی کا جوش وخروش کم

   

جے پور:راجستھان میں عالمی وباء کورونا کے درمیان‘ مکر سنکرتی’ کے تہوار کے موقع پر اس بار کورونا کے متعلق ہدایات ، وزیر اعظم نریندر مودی اور دیگر لیڈروں ، فلمی اداکاروں ، محبت کی علامت دل کی تصویر والی پتنگیں لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کر رہی ہیں لیکن کورونا کی وجہ سے لگتا ہے کہ پتنگ بازی کا جوش کافی کم نظر آرہا ہے ۔