کورونا کے اعداد و شمار جھوٹے لیکن لوگوں کی تکلیف سچ:راہل گاندھی نے لگایا الزام

,

   

نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کل حکومت پر کورونا وبا کے دوران مرنے والوں کی تعداد کو غلط رپورٹ کرنے کا الزام لگایا اور کہا کہ حکومت جھوٹے اعداد و شمار دے کر مرنے والوں کے درد کو نظر انداز کر رہی ہے۔راہل گاندھی نے کہا کہ حکومت کو سمجھنا چاہئے کہ جو لوگ کورونا کی وجہ سے اپنے پیاروں کی جان گنوا بیٹھے ہیں، ان کے دکھ کو غلط اعداد و شمار دے کر چھپایا نہیں جا سکتا۔