اسلام آباد۔ 23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے آج انکشاف کیا کہ ان کی حکومت ملک میں کورونا وائرس کے مشتبہ کیسوں کا پتہ چلانے کیلئے ایسا سسٹم استعمال کررہی ہے جو درحقیقت دہشت گردوں کا پتہ چلانے جاسوس ایجنسی آئی ایس آئی کی مدد کیلئے بنایا گیا تھا۔ پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 10,927 ہوگئی ہے۔عمران نے ایک لائیو پروگرام میں یہ بات ، جہاں وباء کے متاثرین کیلئے فنڈس اکٹھا کئے گئے ۔
