حیدرآباد۔ تلنگانہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 494 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ ریاست میں کورونا کیسوں کی تعداد میں قدرے کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ جملہ 3 اموات بھی واقع ہوئی ہیں۔ اس کے علاوہ 621 مریض صحتیاب ہوئے ۔ جی ایچ ایم سی میں 80 کیس ہیں۔