کورونا :ہندوستان سے 16 بلین امریکی ڈالر بیرونی سرمایہ کاری واپس

   

٭٭ ہندوستان سے بیرونی سرمایہ کاروں نے کورونا وائرس کی وباء کے پیش نظر 16 بلین امریکی ڈالر سرمایہ کاری سے دستبرداری اختیار کرلی ہے ۔ کانگریشنل ریسرچ سرویس کی رپورٹ میں اس کا انکشاف کیا گیا ۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس سے ایشیاء کی بڑی معیشت کی تشویش میں اضافہ ہوگا ۔