کوسگی میں کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا

   


کوسگی ۔ 9 ۔ ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کوسگی میں بھارت جوڑو یاترا کانگریس پارٹی کی جانب سے گاندھی چوک کوسگی سے ایک ریالی نکالی گئی جو کو سگی سے کوڑنگل تک 17 کیلو میٹر پیدل طے کرینگے جس میں کانگریس کے سینئر لیڈرس وی وجئے کمار ، مسٹر این نریندر سابق سرپنچ مسٹر بی راملو ، میونسپل کونسلر محمد ادریس کونسلر محمد آصف اور سید سلیم ، محمد فیروز ، محمد حاجی ، رامیش اور کثیر تعداد میں کانگریس ورکرز نے شرکت کی ۔