کولمبیا میں باغیوں کے حملے میں دو ہلاک، پانچ زخمی

   

Ferty9 Clinic

بگوٹہ، 11 اگست (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی امریکی ملک کولمبیا کے کواکا میں باغی گروپ کے حملے میں دو لوگوں کی موت ہوگئی اور پانچ دیگر زخمی ہوگئے ۔مقامی افسران نے یہ اطلاع دی۔کواکا کے گورنر آسکر او کیمپو نے بتایا کہ مقامی لیڈر ایک بس میں جارہے تھے ، تبھی ریولیوشنری آرمڈ فورس آف کولمبیا (فارک) کے باغیوں نے بس پپر حملہ کردیا۔