کولمبین صدر کے ہیلی کاپٹر پر گولیوں کی بوچھاڑ

   

Ferty9 Clinic

بگوٹا : کولمبیا کے صدر ایوان ڈیکوک کے ہیلی کاپٹر پر گولیوں کی بوچھاڑ کردی گئی، تاہم وہ بال بال بچ گئے۔ خبررساں اداروںکے مطابق صدر دوق ملک کے شمال مشرقی علاقے کاتا تومبو کے دورے پر تھے کہ ان کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کی گئی۔ حملے میں صدر سمیت ہیلی کاپٹر میں سوار تمام تر افراد محفوظ ہیں۔ دوسری جانب ارجنٹائن نے کولمبیا کے صدر کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کی مذمت کی ہے۔