کولکاتا راج بھون کے باہر دھنگروں کا احتجاج

   

کولکاتا: مغربی بنگال میں ممتابنرجی حکومت کے ساتھ گورنر جگدیپ دھنکر کی سرد جنگ معمول بن گئی ہے۔ نئی حکومت کی تشکیل کے ساتھ ہی ممتابنرجی نظم و نسق پر گورنر کی تنقیدوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ گورنر کے رویہ کے خلاف کولکاتا میں منگل کو دھنگروں نے اپنے ریوڑ کیساتھ احتجاج کیا۔