کولکاتہ میں خصوصی جہاز ہیم گیری کو لانچ کیا گیا ۔

,

   

کولکاتہ میں خصوصی جہاز ہیم گیری کو لانچ کیا گیا ۔ یہ میسرس گارڈن ریچ شپ بلڈرس اینڈ انجینئرس لمیٹیڈ کی جانب سے پراجکٹ 17A کے تحت تین جہازوں میں سے پہلا ہے ۔ جنرل بپن راوت چیف آف ڈیفنس اسٹاف مہمان خصوصی کے طورپر تقریب میں شریک ہوئے ۔بحریہ کی روایات کے مطابق اُن کی شریک حیات مدھولیکا راوت نے وید اشلوک کی گونج کے درمیان جہاز کو لانچ کیا ۔