کووِڈ ۔ 19 کیلئے میڈیکل ریسرچ کی منظورہ تھراپی

,

   

٭ انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ
(ICMR)
نے کیرالا کے ایک ادارہ کو منظوری دی ہے کہ کووڈ۔ 19 مریضوں کیلئے کونوالیسنٹ ۔ پلازما تھراپی کی جائے۔ اس تھراپی کے تحت ایسے فرد کے خون کا نمونہ لیا جاتا ہے جو کورونا وائرس سے صحت یاب ہوا ۔ سیرم
(serum)
کو علحدہ کرکے وائرس کے اثر کو زائل کرنے والے اینٹی باڈیز کی جانچ ہوتی ہے۔ پھر
convalescent serum
کووڈ۔ 19 پیشنٹ کو دیا جاتا ہے۔