کووڈاشیاء پر ٹیکس کٹوتی کیلئے جی ایس ٹی کونسل کا کل اجلاس

   

نئی دہلی : کووڈ اشیاء اور بلیک فنگس ادویات پر ٹیکس کٹوتی کیلئے جی ایس ٹی کونسل کا /12 جون کو اجلاس ہوگا ۔ /28 مئی کے اجلاس میں سفارشات کیلئے وزراء گروپ تشکیل دیا گیا ۔