کووڈ۔19 پر شعور بیداری اور مفت ہیلتھ چیک اپ کیمپس

   

حیدرآباد : حیدرآباد ویلفیر کونسل کے زیراہتمام 11اکٹوبر بروز اتوار صبح 10تا 2بجے دن تلنگانہ کے مختلف مقامات پر شعور بیداری برائے کووڈ۔19 اور عام چیک اپ کیمپس منعقد ہوں گے ۔ ان کیمپس میں ریاست کے 25 تنظیموں کا اشتراک حاصل ہے ۔دوران کیمپ جنرل فزیشن ، بلڈ پریشر ، پھیپھڑوں کے امراض ، امراض نسواں ، شوگر ، ای سی جی ، آنکھوں کی تشخص کی جائے گی اور ادویات مفت دیئے جائیں گے ۔ مزید تفصیلات کے لیے فون نمبرات 7330880222 یا 7569600300 پر ربط کریں یا ویب سائیٹ
hyderabadwelfarecouncil.org
ملاحظہ کریں ۔