٭ بنگلورو کے وکٹوریہ ہاسپٹل سے کورونا پازیٹیو زیردریافت قیدی نے دوسروں کو متاثر کردینے کی دھمکی دے کر راہ فرار اختیار کی۔ اس نے دو گارڈس کو دھمکی دے کہ اس کو گرفتار کیا گیا تو وہ انہیں بھی کورونا سے متاثر کردے گا، تاہم ہاسپٹل سے 9 کیلومیٹر دور اس کو بالآخر گرفتار کرلیا گیا۔
