کوویڈ۔19 سے متاثرہ ہندوستانی نے یوکے میں پولیس پر تھوک دیا

,

   

٭ برطانیہ میں 23 سالہ ہندوستانی نژاد کرن سنگھ کو 4 ماہ کی سزائے قید سنائی گئی ہے کیونکہ اس نے نہ صرف کوویڈ۔19 سے متاثر ہونے کے تعلق سے جھوٹ بولا بلکہ ایک پولیس آفیسر پر تھوک بھی دیا۔ کرن کی گرفتاری کے وقت اس کے قبضہ سے ممنوعہ ڈرگ cannabis برآمد کی گئی۔ اسے معطل سزاء کے قواعد توڑنے پر اضافی چار ماہ کی قید بھی سنائی گئی ہے۔