حیدرآباد:تلنگانہ کے راجنا سرسلہ ضلع کے ایڈیشنل کلکٹر انجیا کی کوویڈ 19سے منگل کو موت ہوگئی۔ ان کی عمر55برس تھی۔ اسپتال میں کوویڈ کے علاج کے دوران وہ جانبر نہ ہوسکے۔ ریاست میں تاحال اس مہلک وباء سے کئی عہدیدار اور قائدین کی موت ہوچکی ہے۔