راجستھان ملک میں کورونا وائرس سے زیادہ متاثرہ ریاستوں میں سے ہے۔ زیرنظر تصویر شہر بیکانیر کی ہے جہاں ایک نیا جوڑا کوویڈ کی دوسری لہر کے باوجود بائیک پر نکل پڑا۔ملک بھر کی زیادہ تر ریاستوں میں نائیٹ کرفیو اور لاک ڈاؤن نافذ ہے اور لوگ زیادہ تر گھروں میں رہنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔