کوویڈ ویکسین لینے کیلئے پولیس ملازم ’’یمراج‘‘ ڈریس میں

   

اندور : مدھیہ پردیش کے اندور میں ایک پولیس کانسٹبل جواہر سنگھ نے ’’یمراج‘‘ ڈریس پہن کر کوویڈ ۔ 19 ویکسین لیا۔ اس تصویر کو آن لائن شیر کیا گیا۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ یہ پیام پھیلانا چاہتے ہیں کہ ہر فرنٹ لائن ورکر کو ویکسن بھی چاہئے۔ انھوں نے گزشتہ سال بھی یمراج کا لباس پہن کر عوام سے لاک ڈاؤن کے دوران گھر پر رہنے کی اپیل کی تھی۔