کوویڈ19کا ٹیکہ لینے کے دو دن بعد ایک ضعیف شخص کی موت

   

حیدرآباد۔اے پی کے ضلع مغربی گوداوری میں کوویڈ19کا ٹیکہ لینے کے دو دن بعد ایک ضعیف شخص کی موت ہوگئی تاہم محکمہ صحت کے عہدیدار اس کے نمونوں کی رپورٹ کا انتظار کررہے ہیں تاکہ اس کی موت کی وجہ کی تصدیق کی جاسکے۔