٭ امریکہ میں کاڈی گریگ کو کوکین رکھنے کی پاداش میں گرفتاری کے بعد اقبال جرم کرنے پر 15 سال کیلئے جیل بھیج دیا گیا، لیکن اسے رہا کرنا پڑا کیونکہ ضبط شدہ مادہ دودھ کا پاؤڈر ثابت ہوا۔ گریگ نے کہا کہ اس نے تقریباً دو ماہ قید رہنے کے بعد اوکلاہوما کاؤنٹی جیل سے نکلنے کی خاطر اقبال جرم کیا تھا۔