کوہلی نے بالآخر بولنگ ڈالی

   

پونے ۔ ورلڈ کپ کے سترہویں میچ میں بنگلا دیش کے خلاف ہندوستان کے اسٹار بیٹر ویراٹ کوہلی بولر بن گئے۔ میچ میں فاسٹ بولر ہاردک پانڈیا کے زخمی ہونے کی وجہ سے ان کے اوور میں باقی 3 گیندیں رہ جانے کے سبب کوہلی نے اوور مکمل کیا۔ کوہلی نے نویں اوورکی باقی رہ جانے والی 3 گیندوں پر 2 رنز دیے۔