کویتا کی سالگرہ پر کے سی آر کا آشیرواد

   

حیدرآباد۔/13 مارچ، ( این ایس ایس ) چیف منسٹر اور ٹی آر ایس سربراہ کے چندر شیکھر راؤ اور ان کی شریک حیات کے شوبھا نے پرگتی بھون میں اپنی دختر اور نظام آباد کی رکن پارلیمنٹ کے کویتا کی سالگرہ کے موقع پر آشیرواد دیا۔ کویتا کے برادر کے ٹی راما راؤ اور دیگر سینئر قائدین نے بھی مبارکباد دی۔