جگتیال :خلیجی ملک کویت میں تلنگانہ جاگرتی کویت کی قیادت عمل میں آیا۔میں ٹی آر یس پارٹی رکن قانون ساز کونسل نظام آباد جاگرتی صدر کے کویتا کی سالگرہ تقریب کا بڑے پیمانے پر انعقاد اس موقع پر تلنگانہ جاگرتی کرکٹ ٹورنمنٹ کا بھی انعقاد عمل میں لایا گیا اس میں بحیثیت مہمان خصوصی تلنگانہ کرکٹ اسوسی ایشن وائس پریسیڈینٹ سید عباس نے جیتنے والی ٹیم کھلاڑیوں میں ٹروفی میڈلس تقسیم کئے ۔ کے وینکٹ گری پرساد محمد سیف الدین راجنا پرامود کمار کرن گرم راج شیکھر اور دیگر موجود تھے۔