لندن، 18 جون (آئی اے این ایس)۔ سابق ومبلڈن چمپئن پیٹرا کویٹووا اور برطانوی نمبر ایک کھلاڑی ڈین ایوانزکو ومبلڈن 2025 کے اصل ڈرا میں وائلڈ کارڈز دیے گئے ہیں۔کویٹووا، جو زچگی کے بعد میدان پر لوٹی ہیں، 2011 اور 2014 میں ومبلڈن جیت چکی ہیں۔ ڈین ایوانز دسویں بار ومبلڈن میں شرکت کریں گے۔ مرد کھلاڑیوں میں ہنری سیئرل، جے کلارک، جیک پِننگٹن جونز، جواہنس منڈے، جارج کو بھی راست داخلہ ملا ہے۔