کویڈ19:مسلمانوں نے نماز جمعہ اپنے گھروں میں ادا کی

,

   

حیدرآباد: مکہ مسجد ہندوستان کی تاریخی مسجدوں میں جس کا شمار ہوتا ہے اس مسجد شہر حیدرآباد اور اس کے آس پاس کے لوگ نماز پڑھنے کے غرض سے اتے ہیں، ہندوستان بھر سے فرزندان توحید کا ایک بڑی تعداد اس کی زیارت کے غرض سے اتے رہتے ہیں۔

اس ہفتے مکہ مسجد میں جمعہ کی نماز کا منظر رلانے والا تھا، کرونا وائرس کے قہر سے بچنے کیلئے امتناعی احکامات کے تحت حکومت و انتظامیہ اور خود بڑے بڑے مفتیان کرام نے مسلمانوں کو مسجد انے سے روک کر جتنا ممکن ہو سکے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا حکم دیا تھا۔

آپ کو بتادیں کہ کر وقت نمازیوں سے بھری رہنے والی حیدرآباد کی تاریخی مکہ مسجد کل جمعہ کی نماز میں صرف 30/35 لوگ جمعہ نماز پڑھنے کےلیے اۓ تھے، حکومت کا یہ اقدام عام شہریوں کی بھلائی کےلیے ہے۔

دیکھیں روز نامہ سیاست کی خصوصی رپورٹ

YouTube video