رامیشورم ۔ 31 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ٹاملناڈو میں دو افراد کو اس بناء گرفتار کیا گیا کہ وہ کوے مار کر حاصل ہونے والا گوشت چکن سنٹروں کو بیچ رہے تھے۔ یہ واقعہ یاتریوں کے ذریعہ منظرعام پر آیا جنہوں نے بتایا کہ بعض پرندے کھانا چگ کر فوت ہوگئے۔ تحقیقات پر پتہ چلا کہ ملزمین نے کھانے میں شراب بھی ملائی تھی۔