کو اسمارٹ سٹیز انڈیا ایوارڈTSSPDCL

   

حیدرآباد ۔ 25 مئی (پریس نوٹ) سدرن پاور ڈسٹری بیوشن کمپنی آف تلنگانہ لمیٹیڈ (TSSPDCL) کو قابل تجدید توانائی اور روف ٹاپ سولار وغیرہ کو فروغ دینے کے سلسلہ میں اس کے اقدامات پر 5 ویں اسمارٹ سٹیز انڈیا ۔ 2019ء منعقدہ نئی دہلی میں کلین اینڈ گرین سٹی ایوارڈ زمرہ کے تحت “Solar Rooftops” کیلئے باوقار اسمارٹ سٹیز انڈیا ایوارڈ پیش کیا گیا۔ مسٹر جی رگھوماریڈی، چیرمین و منیجنگ ڈائرکٹر نے یہ ایوارڈ حاصل کیا۔