ملاما : کو لمبیا کے جنو ب مغر بی ڈیپا رٹمنٹ نر ینو میں لینڈ سلا ئیڈ کے نتیجہ میں ہو ٹل اور کا رو با ری مرا کز دبنے کے با عث کم از کم 6 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے جبکہ 20 لا پتہ ہیں-علا قا ئی شہر ی د فا عی ادا رے نے ٹو ئٹ پر بتا یا کہ ملا ما بلد یہ کے دیہی علا قے میں واقعہ کے بعد ہما رے ر ضا کا ر لا پتہ افراد کی تلاش میں مدد کر رہے ہیں-حکام کے مطا بق گز شتہ چند دنوں میں شد ید با رش کے باعث لینڈ سلا ئیڈ کا وا قعہ ہوا جس سے امدادی کا موں میں مشکلا ت پیش آ ئیں۔سول ڈیفنس کے ار کان ، ریڈ کراس، پو لیس اور فا ئر ڈیپا رٹمنٹس نے امدادی کا وشوں میں حصہ لیا ۔