کٹرینہ ماں بن گئی

   

ممبئی،7 نومبر(پی ٹی آئی) بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف اور وکی کوشل نے جمعہ کو اپنے پہلے بچے کی پیدائش کا اعلان کیا۔ بالی ووڈ جوڑے نے اپنے انسٹاگرام پر پوسٹ کیے گئے مشترکہ بیان میں یہ کہا کہ ہماری خوشی کا بنڈل آ گیا ہے۔ بے حد شکریہ کے ساتھ، ہم اپنے بچے کو خوش آمدید کہتے ہیں۔