ممبئی :سنیل گوور نے انکشاف کیا کہ وہ صرف موج کرتا رہا تھا اور ایک اعلیٰ طبقہ کے علاقہ میں رہتا تھا۔ اپنی بچت اور گھر سے آنے والے کچھ پیسوں کے علاوہ ماہانہ تقریباً 500 روپئے کماتا تھا۔ چند دن بعد آمدنی نہیں رہی۔ اس نے کہا کہ وہ مایوس ہوگیا لیکن جدوجہد ترک نہیں کی۔ کپل شرما شو سے پہلے یہی اس کا حال تھا۔ اس نے اپنی جدوجہد کے دن یاد کرتے ہوئے یہ بات کہی۔