کھاد کی دوکانوں کی تنقیح

   

Ferty9 Clinic

یلاریڈی ۔ 11 جون۔ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل لنگم پیٹ مستقر کے زرعی تخم اور کھاد کی دوکانوں پر کاماریڈی ضلع ٹاسک فورس ٹیم نے تنقیح کی ریکارڈ رجسٹر کا معائنہ کیا ۔ کسی دوکان پر بھی انھیں نقلی تخم و کھاد نہ ملا ۔ اس کے بعد سنگل ونڈو گودام میں تخم ذخیرہ کا معائنہ کیا ۔ اس موقع پر ٹاسک فورس سب انسپکٹر رویندر ریڈی ، اے او سائی رمیش ، ہیڈکانسٹیبل سائیلو ، سی ای او جئے پال ریڈی اور دوسرے موجود تھے ۔