کھانے کی میز پر موبائیل فون کا استعمال بند کریں

   

پوپ فرانسیس کا عوام پر زور
٭ پوپ فرانسیس نے عوام پر زور دیا ہیکہ وہ کھانے کی میز پر موبائیل فونس کا استعمال بند کردیں اور خاموش کھائیں بجائے اس کے اپنے خاندان کے ساتھ وقت گذاریں۔ سبھی کو یہ ذمہ داری لینی چاہئے۔ قبل ازیں انہوں نے بڑے پیمانے پر فون کا استعمال کرنے کیلئے عوام کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ یہ بہت ہی خراب بات ہے۔