حیدرآباد: کھجور انسانی جسم کیلئے انتہائی مفید غذاء ہے۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بھی کھجور کو بہت پسند فرمایا کرتے تھے۔ اطباء نے کھجور کے بے شمار فوائد رقم کئے ہیں۔ قارئین کی خدمت میں یہاں اس کے کچھ فوائدلکھے جارہے ہیں۔ امید ہے کہ قارئین استفادہ کریں گے۔
تازہ کھجور، خشک کھجور (چھوہارہ) پانی سے روزہ افطار کرنا مسنون ہے💞
(ابوداود،ترمذی)
کھجور میں 20 طرح کے امائنو ایسڈ پائے جاتے ہے💞
یہ امائنو ایسڈ “Digestive System” میں مدد کرتے ہے💞
کھجور “Energy Booster” ہے
💞کھجور آسانی سے ہضم ہو جاتی ہے
💞کھجور جسم کو انرجی دیتی ہے۔
💞کھجور فزیکلی انرجی کے لیے بہت اچھی چیز ہے
💞کھجور تھکاوٹ اور کمزوری کو دور کرتی ہے
💞کھجور انرجی کو فوری طور پر بحال کرتی ہے💞
💞نروس سسٹم اس سے Healthy رہتا ہے
💞پٹھوں کے درد،تھکاوٹ کے لیے بہت اچھی ہے
💞انیمیا کا بہت اچھا علاج ہے
💞کھجور کے 2 سے 3 دانے کافی ہوتے ہے
مدینہ منورہ کی کھجور نبی اکرم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم نے پسند فرمائی
💞سُکری کم میٹھی کھجور ہے جو شوگر کے مریض انرجی کے لیے لے سکتے ہے💞
💞مبروم جوان لوگوں کے لیے بہت اچھی کھجور ہے
💞شوگر اور دل کے مریضوں کے لیے عجوہ بہت اچھی کھجور ہے
💞کھجور ” Night Blindness ” نہیں ہونے دیتی
💞کھجور کا میٹھا دانتوں کا “Enamel “برقرار رکھتا ہے خراب نہیں کرتا
💞انیمیل: Enamel
دانتوں کی پالش کو کہتے ہے۔
💞یہ اسلئے دانتوں کی حفاظت کرتا ہے کیونکہ اس کے اندر فلورین پایا جاتا ہے
کھجور قبض کے لیے بہت اچھی ہے
کھجور ” Intestinal Disorder ” کو ٹھیک کرتی ہے۔
قبض اور موشن کو اعتدال پر لے کر آتی ہے۔
کھجور یوٹرس کے مسلز کو Dilate کرتی ہے
کھجور رحم کے عضلات میں لچک پیدا کرتی ہے اسی وجہ سے یہ ڈلیوری میں بہت* *مدد کرتی ہے
فیڈنگ مدرز کے لیے یہ نیوٹریشن ٹانک ہے۔
💞مدر فیڈ ماوں کی غذا کا ایک حصہ ہونی چاہئے دودھ کے اندر انرجی بھرتی ہے۔ماوں کو کمزوری اور تھکاوٹ کا احساس نہیں ہونے دیتی۔
غذا کی کمی کو پورا کرتی ہے۔
کھجور کی گرمی کو کم کرنے کے لیے سبز الائچی 1 رات کو اس میں بھگو دیں۔ یہ مشروب سردیوں میں گرم اور گرمیوں میں ٹھنڈا کر کے لیں
💞یہ مشروب جسمانی کمزوری میں بہترین ٹانک ہے…