کھلونوں پر اِمپورٹ ڈیوٹی میں اضافے کا شدید اثر

   

٭ مرکز کی بجٹ تجاویز میں آئندہ مالی سال سے کھلونوں پر امپورٹ ڈیوٹی 20 تا 60 فیصد بڑھا دینا شامل ہے جس کے خلاف ریٹیلرز نے احتجاج شروع کردیا ہے۔ کولکاتا کے ٹوائے امپورٹرس نے ایک روزہ ہڑتال کے دوران کہا کہ زائد از ایک لاکھ ریٹیلرز پر امپورٹ ڈیوٹی میں 200% اضافے سے شدید اثر پڑے گا۔ انڈیا سالانہ لگ بھگ 2,500 کروڑ روپئے مالیت کے کھلونے درآمد کرتا ہے، جس میں کولکاتا کا حصہ 130 کروڑ روپئے ہے۔