کھمم میں اپوزیشن لیڈران گرفتار

   

حیدرآباد 30ستمبر(یواین آئی) وزرا کے ٹی آر پرشانت ریڈی اور پی اجئے کمار کے دورہ کے پیش نظر کھمم میں کانگریس اور کمیونسٹ لیڈروں کو گرفتار کر لیاگیا۔دورہ میں رکاوٹ کے اندیشہ پر گرفتاریاں کی گئیں ۔