کھمم میں مسلم نوجوانوں کی جانب سے شہید فوجیوں کو خراج

   

Ferty9 Clinic

کھمم ۔ مسلم نوجوانوں کی جانب سے کھمم کہ قصبہ بازار سنٹر سے اردو گھر شادی خانہ کھمم تک شہید فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مومبتی ریالی کا اہتمام کیا گیا۔ نوجوانوں نے اپنے ہاتوں میں مومبتی کو روشن کرتے ہوئے شہید فوجیوں کے حق میں امر ہے کہ نارے بلند کررہے تھے، ریاست تلنگانہ کا جاںباز فوجی کمانڈر سنتوش بابو کی شہادت پر انکے تصویر کے سامنے پھول مالائے چڑاتے ہوئے بھر پور خراج عقیدت پیش کیا۔ ہمارے فوجی ملک کی حفاظت ، اور چینی فوجیوں کی بربوریت کے خلاف موتوڈ جواب دیتے ہوئے اپنے جانوں کا نظرانہ پیش کیا جس کو آج پورہ دیش سلام کرراہے۔ اس موقع پر چیر مین ضلع لائبریری کھمم عزیز الحق قمر، محمد شوکت علی، کارپوریٹر ٹی آر یس ، عبدالقدیر کانگریس قائد، اشرف ٹی آر یس قائد ، ریاست ، ٹی آر یس قائد، سید فاروق ، ٹی آر یس قائد کے علاوہ دیگر احباب موجود تھے۔